سعودی عرب

سعودی عرب کا خونخوار بادشاہ بستر بیماری پر

خفیہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کی جسمانی حالت بہتر ہونے کی وجہ سے انہیں ریاض کے ہستپال میں آئی سی یو کے اندر رکھا گیا ہے۔
یمن کی العھد نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کو ریاض کے ہسپتال ملک فیصل میں آئی سی یو میں بھرتی کیا ہوا ہے۔
العھد الیمنیہ نے مزید بتایا ہے کہ سعودی بادشاہ کی جسمانی حالت تشویشناک ہے اس لیے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کرنا غیرممکن بتایا گیا ہے۔
نیز سعودی حکومت کے مخالف شہزادے ’’مجتہد‘‘ نے بھی بتایا ہے کہ دو روز قبل ڈاکٹروں کی ایک ٹیم غیر معمولی حالت میں ملک سلمان کی کوٹھی میں رفت و آمد کر رہی تھی۔
یہ ایسے حال میں ہے کہ سعودی حکومت سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے تاہم ملک سلمان کے بارے میں شائع کی گئی اس خبر کی تردید نہیں کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button