عراق

نجف،چالیس لاکھ زائرین نے دس ہزار پھولوں کے ہمراہ حرم امیرالمومنین میں حاضری دی

نجف اشرف میں لاکھوں عاشقان امیر المومنین(ع) نے آج صبح عید غدیر کے موقع پر پھولوں کے ساتھ حرم مطہر میں حاضر ہو کر جشن منایا۔

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نجف اشرف میں حرم مطہر کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر چالیس لاکھ زائرین باہر سے نجف اشرف میں پہنچے ہیں اور انہوں نے آج صبح دس ہزار پھولوں کے گلدستوں کے ساتھ مولائے کائنات کے روضے پر حاضر ہو کر جشن منایا اور ضریح مطہر پر پھول چڑہائے۔

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button