کربین کی سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں پر شدید تنقید

30 ستمبر, 2015 00:00

برطانیہ کی لیر پارٹی کے نئے سربراہ جیرمی کربین نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت بند کردے۔ جیرمی کربین نے کہا کہ ڈیویڈ کیمرون کی حکومت کو سعودی عرب اور بحرین کی ڈکٹیٹر حکومتوں کی حمایت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ سعودی عرب اور بحرین کی حکومتیں آشکارا طور پرانسانی حقوق کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہی ہیں۔

7:16 شام نومبر 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔