پاکستان
پانچ بیگناہ شیعہ جوانوں کو لاہور ہائیکورٹ نے رہائ کا حکم دیدیا
متعصب پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب بھر میں جاری بیگناہ شیعہ جوانوں کی غیر قانونی گرفتاریوں کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے سیالکوٹ کے چار بے گناہ مومنین ریاض شاہ، نجم، جواد نقوی، علی شاہ اور گجرات کے علی رضا کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات سے بری کرتے ہوئے فوری رہائ کا حکم دے دیا۔
ان تمام جوانوں اور دیگر بے گناہ جوانوں کو متعصب پنجاب حکومت نے پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوےٗجھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا ہوا تھا