پاکستان

کراچی: تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عرفان زیدی شہید،شبیر حسین زخمی

گزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک جنرل اسٹور کے مالک عرفان زیدی کو ٹارگٹ کر کے اہلسنت و الجماعت (سپاہ صحابہ ) کے دہشتگردوں نے قتل کردیا تھا۔

پولیس کے مطابق سید عرفان زیدی کا قتل ممکنہ طور پر فرقہ ورانہ ہے، قتل کے وقت مقتول اپنی دوکان بند کر کے موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ راستے میں موٹر سائیکل سواروں نے اس پر فائرنگ کردی۔

ڈی آئی جی ویسٹ کراچی فیروز شاہ نے کہا کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے۔

دوسری جانب حیدری مارکیٹ میں پان شاپ پر فائرنگ کے انہیں تکفیری دہشتگردوں نے ایک اور مومن شبیر حسین کو زخمی کردیا تھا، شبیر حسین زیر علاج ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button