عراق

بغداد میں بم دھماکوں میں 82 افراد جاں بحق اور زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے تجارتی علاقے میں دو خودکش بم دھماکوں میں 14 افراد جاں بحق اور 68 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پہلا دھماکہ بغداد کے مرکز میں وثبیہ علاقہ میں ہوا ، جس میں 5 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے جبکہ دوسرا دھماکہ بغداد کے ایک دوسرے محلے میں ہوا جس میں 8 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button