پاکستان

راولپنڈی: سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ ،نجف شاہ اور ان کا شاگرد کاشف شہید

شیعت نیوز کے کو موصول ہونے ولای اطلاعات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں تکفیری دہشتگرد جماعت کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت) کے دہشتگردو نے فائرنگ کر کے نجف شاہ اور ان کے  شاگرد کاشف کو شہید کر دیا تکفیری دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق علی الصبح تکفیری دہشتگردو نے کمیٹی چوک کے قریب  نجف شاہ کے ڈیرے پر حملہ کیا تکفیری دہشتگردو کی فائرنگ سے ڈیرے پر موجود نجف شاہ  اور ان کا شاگرد کاشف موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ موٹرسائیکل سوار سپاہ صحابہ کے دہشتگرد  فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button