رائیونڈتبلیغی مرکزمیں بائیومیٹرک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ‘تکفیریوں کاریکارڈرکھاجائیگا

12 ستمبر, 2015 00:00

حکومت نے رائے ونڈ تبلیغی مرکز میں بایو میٹرک سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈمیںتبلیغی اجتماع کے شرکا کا کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ بھی رکھا جائے گاجبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ رائے ونڈ اجتماع میں آنے والی ٹریفک کی خفیہ کیمروں سے نگرانیبھی کی جائے گی‘تبلیغی مرکز کے اندر اور اطرف میں سرچ آپریشن مستقبل بنیادوں پر کیا جائے گا‘ حساس سکیورٹی معاملات پر تبلیغی مرکز کی انتظامیہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

5:39 صبح نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔