پاکستان

سیاسی رہنماوں کی مشکوک دیوبندی مدارس کے منتظمین پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش

حکمران جماعت سمیت تمام سیاسی جماعتوںکے رہنماؤں نے مشکوک مدارس کے منتظمین پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ حکمران جماعت سے وابستہ سینئر سیاست دان نے وزیر اعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو مشورہ دیا ہے کہ دہشت گردوں کے مبینہ طور پر معاونت کار مدارس کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے جس بھی مدرسہ سے دہشت گرد پکڑا جائے اُس مدرسہ کے منتظم اور متعلقہ انتظامیہ کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلایا جائے کیونکہ دہشت گردوں کو مبینہ طور پر پناہ دینا دراصل خودکش حملے کیلئے تیاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button