پاکستان

پنجاب حکومت کی شیعہ دشمنی معروف شیعہ زاکر جعفر جتوئی کو گرفتار کرلیا

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے معروف شیعہ ذاکر غلام جعفر جتوئی کے خلاف پنجاب کے مختلف تھانوں میں جھوٹے مقدمات بنائے گئے ،ان مقدمات کی بنا پر شیعہ دشمن دیوبندی دوست نواز حکومت کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی ایما پر معروف شیعہ زاکر غلام جعفر جتوئی کو گرفتار کر کے ناملعوم مقام منتقل کردیا ہے 

واضح رہے کے پنجاب بھر میں کالعدم سپاہ صحابہ ،لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگرد کھلے عام گھوم رہے جو پنجاب بھر میں محب وطن پاکستانیوں کو اپنی درندگی کانشانہ بنا رہے ہیں دوسری جانب  پنجاب حکومت کا شیعہ دشمن معتصبانہ رویا اپنا کر  بانیان پاکستان کی اولادوں کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کررہی ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button