پاکستان

کوئٹہ،سپاہ صحابہ رمضان مینگل کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکڑ شبیر حسن شہید

حمید پور گزشتہ روز ملک دشمن کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شیر حسین ( ضلع مچھ پولیس ) رہائشی ہزارہ ٹاؤن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے. معلومات کے مطابق رمضان مینگل گروپ نے فائرنگ کرکے انسپکٹر شیر حسین کو شہید کیا، شہید شیر حسین کا نماز جنازہ کوئٹہ پولیس لائن میں ہوگی بعداز جست مبارک کو ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button