بیس ہزار شہداء کی وارث ملت جعفریہ کل جوش و جذبہ سے یوم آزادی منائے گی

13 اگست, 2015 00:00

پاکستان کی سرزمین پر آزادی سے لے کر ابتک سعودی وہابی دہشتگردی اور گذشتہ اسٹبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں کے سبب بیس ہزار شہداء کا خون دینے والی ملت جعفریہ کل ملک خداداد پاکستان کا یوم آزادی شان و شوکت سے منائے گی اس سلسلے میں ملت جعفریہ کی مختلف تنظیموں،اداروں اور عوام کی جانب سے ملک بھر میں مختلف پروگرامات منعقد کیئے جائیں گے، جبکہ شیعہ اسکاوٹس کی جانب سے لاہور میں علامہ اقبال کے مزار اور کراچی میں مزار قائد پر سلامی پیش کی جائے گی۔

 

12:38 صبح نومبر 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔