پاکستان

ملعون ملک اسحاق کی گدی اور فنڈز سنبھالنے کے لئے ملعون طاہر اشرفی سرگرم

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں کالعدم تکفیری دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعت) کے نائب صدر اور لشکر جھنگوی کے بانی ملک اسحاق کی عبرتناک ہلاکت کے بعد ملک اسحاق کے قریبی دوست اور دیوبندی علما کونسل کے صدر طاہر اشرفی نے شیعہ مسلمانوں، سنی بریلوی مسلمانوں اور احمدیوں کے خلاف زہریلا اور نفرت انگیز پراپیگنڈا تیز کر دیا ہے – مبصرین کے مطابق لشکر جھنگوی یا سپاہ صحابہ ملک اسحاق گروپ کے خفیہ اکاونٹس میں اربوں روپے سعودی عرب، قطر اور دیگر عرب ممالک سے بھجوائے گئے تھے جن پر طاہر اشرفی کی نظر ہے – اس کے علاوہ طاہر اشرفی اپنے آپ کی ملک اسحاق کے جانشین کے طور پر بھی پیش اور مستحکم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ان کی دیوبندی علما کونسل کے ارکان کی تعداد تانگے کی سواریوں سے زیادہ نہیں جبکہ لشکر جھنگوی کے سینکڑوں تکفیری دیوبندی ہمدرد ملک میں موجود ہیں

اس کے ساتھ ساتھ سعودی فنڈنگ کے لالچ میں طاہر اشرفی نے برادر اسلامی ملک ایران کے خلاف بھی فرقہ وارانہ پراپیگنڈا شروع کر دیا ہے اور شیعہ مسلمانوں، سنی صوفی مسلمانوں اور ایران کے خلاف اردو کے ساتھ ساتھ عربی میں بھی ٹویٹ کرتے ہیں تاکہ سعودی عرب اور داعش کے رہنماؤں کی توجہ حاصل کر سکیں

طاہر اشرفی اور احمد لدھیانوی نے مل کر پنجاب حکومت اور شہباز شریف پر زور ڈالا ہے کہ پر امن شیعہ اور سنی بریلوی رہنماؤں جیسا کہ ایم ڈبلیوایم کے امین شہیدی، راجہ ناصر عباس، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور پاکستان عوامی تحریک کے ڈاکٹر طاہر القادری کو گرفتار کیا جائے – اس ایجنڈے میں ان کو پنجاب حکومت کے وزیر رانا ثنا الله کی حمایت حاصل ہے جو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے ہاتھوں ملک اسحاق اور اس کے ساتھیوں کی ہلاکت پر صدمے میں ہیں

باور کیا جاتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوشل میڈیا پر شیعہ مسلمانوں، سنی بریلویوں اور احمدیوں کے خلاف طاہر اشرفی کے نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے لیا ہے ، پاکستان فوج کے چیف جنرل راحیل شریف نے واضح الفاظ میں پیغام دیا ہے کہ کسی کو مذہبی یا فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں اور ہمدردوں کا بھی قلع قمع کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button