سعودی عرب

سعودی شہری نے اپنے گھر میں کیا گل کھلائےدردناک حقیقت

ایک سعودی وہابی شحض اپنی ہی نوجوان بیٹی کو 5 سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ،اب بیٹی کی عمر 20سال ہے ،بیٹی نے خودکسشی کی کوشش کی تو ڈاکٹروں نے اس بچالیا۔سعودی عربی اخبار الوطن کے مطابق لڑکی جدہ کی عدالت میں بتایا کہ اس کی ماں جب گھر سے باہر جاتی ،اس کا باپ اس کے ساتھ زیاتی کرتا تھا ،لڑکی کے باپ نے اسے دھمکی دے رکھی تھی کہ اگر اس نے زبان کھولی تو وہ اسے اور اس کی ماں کو ماردے گا ،ایک دفعہ لڑکی نے اپنی باپ کو زیادتی سے روکا تو اس کے باپ نے اس پر اتنا تشد کیا کہ زخموں کے علاج کے لیے مقامی ہستال جانا پڑاہسپتال سے واپسی پر اس کے باپ نے بھر زیاتی کا نشانہ بنایا ،آخر کار لڑکی نے اپنی جان لیے کی ٹھانی اس نے بہت سی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی مگر ڈاکٹروں نی اس بچالیا،لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا باپ پانچ سال سے زیادتی کر رہا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button