آیت اللہ مہدی سبحانی 72 سال کی عمر میں داعش کے خلاف مصروف جہاد ہیں

23 جولائی, 2015 00:00

زشتہ ایک سال سے عراق کی سرزمین پر داعشی تکفیریوں کے خلاف جہاد جاری ہے، عراقی فورسز نے داعش کے خلاف جہاں بے پناہ کامیابیاں حاصل کی وہیں بعض ایسی مثالیں بھی سامنے آئی ہیں جو اپنی نظیر نہیں رکھتی۔ آیت اللہ مہدی سبحانی 72 سال کی عمر میں گزشتہ ایک سال سے عراق میں داعشی تکفیریوں کے خلاف میدان مبارزہ میں برسر پیکار ہیں اور حبیب ابن مظاہر (ع) کی یاد کو تازہ کررہے ہیں۔ خدا ایسے علماء کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔

7:34 صبح جون 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔