عراق: خودکش حملہ کرنے آنے والی عورت گرفتار
سعودی داعش سے تعلق رکھنے والی جهاد النکاح کی ٹیم کی ایک عورت جسکا ارادہ تھا کہ وہ ’’حشد الشعبی‘‘ فورس کے خلاف خود کُش حملہ کرے لیکن وہ حشد الشعبی فورس کے جوانوں کے ہاتھوں خود کو پھاڑنے سے قبل ہی گرفتار ہو گئی ہے۔
جوانان شیعہ اروپا کے مطابق یہ عورت خودکش حملہ کرنے کے لئے آئی تھی لیکن سیکورٹی پر معمور جوانوں نے اس گرفتا ر کرلیا۔








