دنیا

برطانیہ میں شیعہ کافر کا نعرہ لگانے والے کون ہیں؟

حسینہ مشن کے باہر تکفیری سوچ سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی شیعہ دشمنی کو واضع کر دیا۔

بریڈفورڈ جس کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے برطانیہ کا ایک شہر ہے جو مانچسٹر سے تقریبا جالیس منٹ کی دوری پر واقع ہے۔

بریڈ فورڈ میں شیعہ سنٹر کی تعداد دو سے تین ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر سے واضح ہو رہا ہے کہ شیعہ کافر کا نعرہ اب صرف پاکستان یا دوسرے ایشائی ممالک تک محدود نہیں رہ گیا۔

اس ضمن میں حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

پاکستان میں تعلق رکھنے والے اکثر شیعہ اس شہر میں رہتے ہیں۔

shia kafir

متعلقہ مضامین

Back to top button