عراق

عراق: حرم امیرالمومنین (ع)میں خودکش دھماکہ کرنے کی نیت رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں ایک خودکش بمبار کو پکڑ لیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق نجف اشرف میں حرم مطہر پاک امیرالمومنین علیہ سلام کے مرکزی دروازے کے قریب سیکورٹی اہلکار وں نے ایک خود کش بمبار کو پکڑا ہے اور اسے نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔خود کش بمبار خود کو حرم امیرالمومنین میں اُڑنا چاہتا تھا جیسے سیکورٹی اہلکارو ں نے ناکام بنادیا ہے،

متعلقہ مضامین

Back to top button