سعودی عرب

یہ ہے وہابی نجدیوں کی نماز

یہ ہیں وہابی نجدی جنکے نام نہاد اسلام نے دنیا بھر میں اسلام کو دل کھول کر بدنام کیا ہے، اسی طرح کی یہ تصویر بھی سامنے ہے جس میں پہلی صف میں کھڑے ایک وہابی نجدی موبائل فون کا کو ایسے استعمال کررہے ہیں جیسے یہ نماز کا اہم رکن ہو، اس علاوہ بھی کئی مقامات پر ان وہابیوں نے اسلام کی عبادات اور شعائر کا مذاق بنایا ہے، خود ان نجدیوں کے پاپا آل سعود وہابی خاندان کے سربراہ بادشاہ سلمان نے خانہ کعبہ میں جوتوں پر سمیت نماز ادا کی جس پر انہیں کافی تنقد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔

لہذا ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ ان وہابی نجدیوں کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں دراصل یہ وہابی استعماری ایجنڈے پر اسلام لائے تو ہیں لیکن اسلام میں پورے داخل نہیں ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button