محمد بن سلمان کی امیر قطر سے ملاقات

13 جون, 2015 00:00

سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی عرب کی خبررساں ایجنسی واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

اس ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔ سعودی رعب نے قطرہ کا مختصر دورہ کیا۔

7:07 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔