دنیا

نام نہاد تکفری لبرل المانہ فصیح کی مولائے کائنات حضرت علی (ع) کی شان میں گستاخی

سوشل میڈیا مانیٹرنگ ڈیسک کی رپور ٹ کے مطابق معروف تکفیری لبرل بینا سرور کی اسسٹنٹ المانہ فصیح (بھارتی) نے امیرالمومین حضرت علی علیہ سلام اور جناب سیدہ (س) کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے انکے خلاف غلط الفاظ استعمال کیئے ہیں۔

ادارہ تعمیر پاکستان کے مطابق فیس بک پر جاری دیوبندی دہشتگردی کے عنوان پر ہونے والی بحث کے دوران جواب نا ہونے پر المانہ فصیح نے امیرالمومینن اورآپکی والد ماجدہ پیغمبر اسلام کی دختر جناب سیدہ (س)کی شان میں گستاخی کرنا شروع کردی۔

g1

المانہ فصیح جو حال ہی میں انسانی حقوق کی علمبردار اور آزاد خیال کے طور پر ابھری ہیں دراصل دیوبند ،تکفیری ملا(طاہر اشرفی ) کا برائنڈ ہیں۔ طاہر اشرفی جیسے ملا بینا سرور اور المانہ فیصح اینڈ گروپ کو شیعہ، سنی اور اقلیتوں کے حق میں آواز اُٹھانے والی سول سوسائیٹیز کی مخالفت سامنے لے کر آئیے ہیں، اس کا ثبوت سوشل میڈیا پر جاری اس بحث میں اس ملعونہ نے دیوبندی حمایت میں امیر المومینن علیہ سلام کو گالی دیکر کیا ہے۔

بنیا سرور جیو نیو ز کی پاکستان مخالف بھارتی مہم امن کی آشا کے لئے کام کرتی ہے ،جبکہ یہی وہ افراد ہیں جو طاہر اشرفی اور لدھیانوی جیسےدہشتگرد اور ان کے سہولت کاروں کو امن کا پیغمبر بھی قرار دیتے ہیں۔

لبرل ازم کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانے والے ان تکفیریوں کا چہرہ آشکار ہوگیا ہے، یہ لوگ لبر ل یا انسانی حقوق کے علمبردار نہیں بلکہ دیوبندی و تکفیری نظریہ کی پاسداری کے علمبردار ہیں اور محافظ ہیں۔ امیر المومینن جیسے عظیم انسان، انکی والد ماجدہ اور رسول اکر م(ص) کی پاکیزہ بیٹی کے بارے میں گستاخانہ کلمات ادا کرنا انکے لبرل تکفیری/دیوبندی ہونے کا واضع ثبوت ہے ۔کیونکہ اگر کہیں بغض علی و آل علی(ع) پایا جاتا ہے تو یہی تکفیر ی/ دیوبندی مکتب ہے ۔

المانہ فاروقی،نعیمی،لدھیانوی،اشرفی کی جانب سے مولائے امیر علیہ سلام کی شان میں گستاخی پر عوامی ردعملg3g4

g2

متعلقہ مضامین

Back to top button