پاکستان
سانحہ مستونگ کا بدلہ لینے کیلئے ایک اور دہشتگرد تنظیم منظر عام پر آگئ تفیصلات اس ویڈیومیں دیکھے
شیعت نیوز۔ شیعت نیوز۔اطلاعت کے مطابق بلوچستان کی نئی عسکری تنظیم لشکر اسلامی بلوچستان نے سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیاہے ۔ تنظیم کے ترجمان نے کہاہے کہ بلوچستان میں معصوم پشتونوں ، بلوچوں اور آبادکاروں کے قاتلوں سے لشکر اسلامی بدلہ لے گی اور انہیں عبرت کا نشان بنا دے گی۔ مذید تفصیلات دیکھئے اسٓ ویڈیو میں !
شیعت نیوز۔ شیعت نیوز۔اطلاعت کے مطابق بلوچستان کی نئی عسکری تنظیم لشکر اسلامی بلوچستان نے سانحہ مستونگ میں ملوث دہشت گردو…
Posted by Shiite News Media Watch on Saturday, June 6, 2015