پاکستان

اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کی وجہ سامنے آگئی

شیعت نیوز۔اطلاعت کے مطابق حالیہ گلگت میں وہابی اکثریتی علاقہ چلاس کے دورے پر گئے ہوئے کالعدم دہشتگرد تنظیم کے سربراہ اورنگزیب فاروقی وہاں کی مدرسہ کی ایک کمسن طلبہ سے جہاد النکاح کرکے اسلام آباد آرہے تھے کہ ٹکیسلا کے مقام پر پولیس نے انہیں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور لڑکی فرار کرکے لانے پر گرفتار کرلیا ہے، چلاس میں موجود بچی کے والدین بھی کالعدم جماعت کے پریشر کی وجہ سے خاموش ہے، پولیس سمیت میڈیا ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گرفتاری کے وقت انکے ساتھ ایک خاتون تھیں جنہیں دہشتگرد نے اپنی بیوی قرار دیا، تاہم بتایا جارہا ہے کہ لڑکی چلاس سے تعلق رکھتی ہے۔

Oranzaib

متعلقہ مضامین

Back to top button