ٹیکسلا: پولیس کی کاروائی د ہشتگرد اورنگزیب فاروقی کوگرفتار کرلیا

05 جون, 2015 00:00

شیعت نیوز ٫۔ٹیکسلا: اہلسنت والجماعت سپاہ صحابہ کا دہشتگرسربراہ اور مرکزی رہنماء اورنگزیب فاروقی کو گرفتارکرلیا گیا، 
تفصیلات کے مطابق دہشتگرداورنگزیب فاروقی کو ٹیکسلا پولیس نے شہرمیں فرقہ واریت کو فر\وغ دینے پر گرفتارہے، پولیس نے گرفتاری کی وجوہات بتانے سے انکارکردیا ہے۔

اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ احمد لدھیانوی نے اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئےحکومت پاکستان کو دھمکی دیتے ہوکہا ہے کے اگر اورنگزیب فاروقی کو دہانہ کیا گیا تو ملک میں خون خرابے کو روکنا مشکل ہو گا

تکسیلا میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد اونگزیب قارقی گرفتار…

Posted by Shiite News Media Watch on Friday, June 5, 2015

11:20 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔