پاکستان

آغا راحت فارمولا ناکام: اسلامی تحریک مائنس نواز لیگ کسی اتحاد میں شامل ھونے کو تیار نہیں

گلگت کے روزنامہ سلام کے مطابق ایم ڈبلیو ایم ، اسلامی تحریک اور پی پی پی میں مذاکرات بے نتیجہ ختم
✏حلقہ 4 نگر اسلامی تحریک کو دینے، حلقہ 1 گلگت اور 5 نگر ایم ڈبلیو ایم کو دینے جبکہ گلگت 2 اور نگر 6 پی پی کو دینے کی بات ھو رھی تھی.
✏اسلامی تحریک مائنس نواز لیگ کسی اتحاد میں شامل ھونے کو تیار نہیں.
جبکہ ایم ڈبلیو ایم اور پی پی کی نون لیگ کو اتحاد میں شامل کرنے کی مخالفت سے ممکنہ اتحاد بے نتیجہ ختم

متعلقہ مضامین

Back to top button