سعودی عرب

جوان کربلا علی اکبر(ع) کے یوم ولادت پر سعودی عرب کے جوان کی قربانی

سعودی عرب مشرقی صوبے کے شہر دمام میں مسجد امام حسین علیہ سلام کے باہر ہونے والے خودکش دھماکہ کے نتیجے میں 4 شیعہ مومنین شہید ہونے کی اطلاع ہے، دیگر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد کے باہر موجود جوانوں نے خودکش بمبار کو مسجد میں داخل ہونے نہیں دیا جس پر اس نے خود کو دھماکہ سے اُڑا لیا۔ سعودی ذرائع کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان جوانوں محمد عیسیٰ اور عبدالجلیلکی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جہنوں نے” یوم جوان (ولادت حضرت علی اکبر علیہ سلام)” کے موقع ہر کربلائی جذبہ دیکھاتے ہوئے اپنی جان قربان کرکے ہزاروں مومنین نمازیوں کی جان کو بچالیا۔

آج دس شعبان ہے یعنی کل 11 شعبان کربلا کی اس عظیم جوان کی ولادت کا دن ہے جس پر تمام حسینی جوان فکر کرتے ہیں۔jawan2jawan3

jawan1

متعلقہ مضامین

Back to top button