سعودی عرب: دمام کی مسجد امام حسین علیہ سلام میں آل سعود کیجانب سے کار بم دھماکہ 2 نمازی شہید

29 مئی, 2015 00:00

سعودی عرب کے شہر دمام کی مسجد امام حسین علیہ سلام پر کار بم دھماکہ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، ذرائع کے مطابق کئی نمازیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں،۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں گذشتہ جمعہ بھی شیعہ اکثریتی علاقہ قطیف میں مسجد علی (ع) پر خؤدکش حملہ ہو اتھا جس میں 30 سے زائد نماز ی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے۔

7:35 شام مارچ 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔