شرپسندیہودی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پرپھردھاوابول دیا،ایک خاتون گرفتار۔

25 مئی, 2015 00:00

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} گزشتہ روزدرجنوں نے یہودی آبادکاروں نے باب المغاربۃ سے مسجد الاقصی پردھاوا بول دیے جس کے نتیجے میں القدس کے رہائشی ایک خاتون کوگرفتارکے لے گیے۔

العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق غاصب یہودیوں نے ایک مرتبہ پھر مسجدالاقصی پردھاوابول دیے ہیں،جہاں وہ آج اورکل کےدنوں میں عیدنزول تورات کاجشن کے بہانے یہاں مظلوم فلسطینیوں پرمظالم ڈھادیں گے۔
ادھرفلسطینی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق تقریبا 50کے قریب شرپسندیہودی آبادکارباب الرحمۃ اورباب السلسلۃ سےاپنے نام نہادتمودی عبادات کی ادائیگی کے بہانے گھس آئے اورنہ صرف مسجدالاقصی کی بے حرمتی کیے بلکہ وہاں موجودنمازیوں کوزودکوب کیا اورغاصب آرمی انہیں گرفتار کرکے لے گیے۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے القدس کے ایک سماجی رہنما محمودابوعطاکاکہناتھا کہ گزشتہ روزعلی الصباح مسجدالاقصی میں73شرپسند یہودی شرپسندداخل ہوئے جنہوں نے وہاں موجود نمازیوں کونکال دیااوران کوزودکوب کیا۔

2:28 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔