63ہجری لشکر یزید نے مکہ پر چڑھائی کرتے ہوئے خانہ کعبہ پر منجنیق سے سنگ باری کی گئی

23 مئی, 2015 00:00

جعفریہ الائنس کے سر براہ علامہ عباس کمیلی نے ا مام بارگاہ سید الشہداء انچولی سو سائٹی میں  خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 61ہجری میں یزیدی لشکر نے امام حسین اور آپ کے اصحاب کا دردناک قتل عام کیا 62ہجری میں یزیدی لشکر نے مدینہ میں چڑھائی کی اور وہاں تین روز تک مدینہ والوں کا قتل عام کیا ، مسجد نبوی کی شدید بے حرمتی کی گئی اور مسجد نبوی میں گھوڑے باندھے گئے مستند تاریخوں میں اس شرم ناک واقعہ کو ھراکے نام سے لکھا گیا ہے 63ہجری لشکر یزید نے مکہ پر چڑھائی کرتے ہوئے خانہ کعبہ پر منجنیق سے سنگ باری کی گئی ۔خانہ کعبہ کے پردہ تک کو جلایا گیا یوں یزدی لشکر نے مسلمہ تا ریخوں کے مطابق حرمین الشرلیفین کی شدید بے حرمتی کی ہے۔

6:43 صبح مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔