پاکستان

یوم ولات امام حسین پر سعودی و پاکستانی شیعوں نے اپنے خون سے تجدید بیعت کیا

شیعت نیوز: تین (3) شعبا ن یوم ولادت امام حسین علیہ سلام کے موقع پر پاکستانی ،سعودی و یمنی شیعوں نے اپنا خون بہا کر اپنے آقاو مولا امام حسین علیہ سلام تجدید بیعت کیا، یہی اصل عہد وفا ہے کہ گولیوں اور دھماکوں کے باوجود عاشقاں امام نے "لبیک یا حسین "کی صدائیں بلند کیں،اطلاعات کے مطابق آج پاکستان کے صوبہ خبیرپختونخوا میں نماز جمعہ کے بعد گھر جاتے ہوئے تکفیری یزید دیوبندی دہشتگردوں نے دو شیعہ جوانوں اقرار حسین اور مرتضی حسین کو شہید کردیا،اسی طرح نماز جمعہ میں ہی سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں مسجد امام علی میں خودکش دھماکہ ہوا جس میں تقریباً 30 مومنین نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، جبکہ یمن میں بھی انہیں سعودی یزید دہشتگردوں نے صنعا کی ایک شیعہ مسجد کو بھی دہشتگردی کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد زخمی ہیں۔

 

کاٹے گئے ہیں جب کبھی سادات کے گلے
تاریخ کہہ رہی مسلماں (یزیدیوں) کے ہاتھ سے

متعلقہ مضامین

Back to top button