پاکستان

پشاور ،سعودی نواز دہشتگردوکی فائرنگ سے اقرار حسین اور مرتضیٰ حسین شہید

پشاور شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق پشاور میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات)کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے اقرار حسین اور مرتضیٰ حسین شہید ہوگے اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگرد جماعات کالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت والجماعات کے دہشتگردو نے دونوں شیعہ افرادد کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ نماز جمعہ پڑھ کر اپنے گھر واپس جارہے تھے کہ گھات لگائے دیوبندی دہشتگردو نے ان پر فائر نگ کردی جس سے اقرار حسین اور مرتضیٰ حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہیدوں کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کردیا گیا

متعلقہ مضامین

Back to top button