800 دیوبندی مدارس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردموجود ہیںوزیر دفاع خواجہ آصف

19 مئی, 2015 00:00

شیعت نیوز۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کی جانے والی دہشتگردی کے پیچھے مدارس (جہالت کی یونیورسٹیاں ) ملوث ہیں اور اسکے شواہد بھی مل گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق آج قومی اسمبلی میں اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے کہ حکومت کے پاس واضح ثبوت موجود ہیں کہ ملک میں موجود  800دیوبندی مدارس ملوث ہیں۔

واضح رہے کہ اس قبل وازرت داخلہ بھی اسی قسم کا بیان جاری کرچکی ہے کہ پاکستان میں موجود 10 فیصد مدارس دہشتگردی کو فروغ دے رہے ہیں، اسی طرح وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے بھی مدارس کو جہالت کی یونیورسٹی سے تشبیہ دی تھی۔

دیکھنا یہ ہے کہ اب سیکورٹی ادارے دہشتگردی میں ملوث مدارس کے خلاف آپریشن کرتے ہیں یا نہیں؟

2:09 شام مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔