سعودی عرب نے پاکستان سے وہ مانگ لیاجس کا پاکستان نے سوچا بھی نہیں تھا،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

شیعت نیوز ۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے ایٹم بم خریدنے کے لئے اپنا ہاتھ پاکستان کے سامنے دراز کردیا ہے، ٹائژو آف اسرائیل کے مطابق سعودی عرب نے ایٹم بم خریدنے کے لئے اپنا ہاتھ پاکستان کے سامنے دراز کردیا ہے، اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے سے علاقہ میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ ہوجائے گا اور سعودی عرب نے اس سلسلے میں پہلے ہی پاکستان سے ایٹم بم خریدنے کے لئے ہاتھ پھیلا دیا ہےامریکی وزارت دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خریدنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے اور سعودی عرب پاکستان سے ایٹم بم خرید لے گا۔








