کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ اور دیگردہشتگرد نیٹ ورک کو مفتی نعیم کنٹرول کرتا ہے زید حامد
شیعت نیوز۔ کراچی میں کالعدم سپاہ صحابہ، کالعدم لشکر جھنگوی سمیت دیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گرد نیٹ ورک کو جامعہ بنوریہ کا مفتی نعیم کنٹرول کررہاہے۔ گلشن معمار سے تکفیری دہشت گرد مولوی المعروف منظور مینگل کو جامعہ رشیدیہ سے دو روز قبل گرفتار کیا گیا تھا لیکن تکفیری دیوبندی مفتی نعیم نے ان دہشتگرد مدرسہ کے مولویوں اور طالب علموں کو رہا کروالیا،مفتی نعیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں سےکبھی اہل تشیع اور کبھی اسماعیلیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بریلوی اہلسنت کو بھی نہیں بخشتے ہیں۔
اسماعیلی شیعہ کافر کہہ کر ایک بار پھر 43 افراد شہید،کفر کے فتویٰ دینے والے مفتی نعیم آزاد
واضح رہے کہ اسماعیلیوں کے قتل عام کے بعد مفتی نعیم کا اسماعیلیوں کو واجب القتل قرار دئے جانے والا فتوی اسماعیلیوں کے قتل عام کا اصل محرک قرار دیا جا رہا ہے لیکن نہ جانےہمارے قانون نافذ کرنے والے کب مفتی نعیم کو گرفتار کرکے عوام کو دہشت گردی سے نجات دلائیں گے
"مفتٰی نعیم تمام دھشتگردتنظیمیں کنٹرول کرتا ھے۔۔۔زیدحامد"یہ مفتی ایم کیو ایم سے کروڑں لیتا ھے۔۔۔فوجی عدالت اسے پھانسی د…
Posted by Shiitenews.Official on Saturday, May 16, 2015