پاکستان
کراچی ، گلشن معمار میں اورنگزیب فاروقی کےمدرسہ سے 90سپاہ صحابہ کے دہشتگرد گرفتار
شیعت نیوز۔ کراچی میں دہشتگردوں کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ کراچي کے علاقہ گلشن معمار میں ایک مدرسے سے ملا منظور مینگل سمیت نوے مشتبہ سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کراچی میں صفورہ چورنگی سانحہ کے بعد کراچي کے علاقہ گلشن معمار میں ایک مدرسے سے ملا منظور مینگل سمیت نوے مشتبہ طالبان دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔ مشتبہ وہابی دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے اسماعیلی شیعہ فرقہ کی بس پر فائرنگ کے واقعہ میں 45 افراد کی شہادت کے بعد وہابی مدرسہ کے خلاف کارروائي کرتے ہوئے 90 مشتبہ طالبان دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ وہابی فرقہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کررہا ہےجبکہ وہابی لوگ حکومت کے آس پاس رہ کر ملک کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔