سعودی عرب

سعودی عوام نے آل سعود کے ظلم کیخلاف بغاوت کردی، تھانے پر حملہ، 4 پولیس اہلکار اغوا کرلئے

شیعت نیوز:سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیب میں عوام نے آل سعود کے ظلم و ستم سے تنگ آکر سعودی شاہی خاندان کے خلاف بغاوت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی بغاوت کے بعد قطیف میں حالات کشیدہ ہیں اور عوام نے سعودی پولیس کے تھانے پر حملہ کرکے 4 پولیس اہلکاروں کو اغواء اور بڑی تعداد میں اسلحے پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی عرصے میں سعودی سیکورٹی فورسز کے بلاجواز آپریشن اور عوام پر ظلم و ستم کے خلاف عوامی ردعمل سامنے آیا ہے اور عوام آل سعود کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button