مشرق وسطی

بحرینی عدالت کایکطرفہ فیصلہ،1شہری کوپھانسی،8کوعمرقیدجبکہ15کی شہریت منسوخ۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک}بحرین ظالم آل خلیفہ کی حکومت کے خلاف پرامن عوامی مظاہرے جمہوریت کے مطالبے کے لئے جاری ہیں۔

العالم نیوزچینل رپورٹ کے مطابق آج بحرینی عدالت کی جانب سے ظالم حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئےیکطرفہ فیصلے سامنے آئے ہیں جن میں ایک شہری کو پھانسی،12 افراد کی شہریت منسوخ ،7افراد کو عمرقیدجبکہ4دوسرے افراد کے لئے10سال قیدکی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button