عراق

دہشت گردتنظیم داعش کو ترکی اورقطرکی جانب سےعسکری اور انٹیلی جنسی امداد جاری رہیں گے

شیعیت نیوز{ مانیٹرنگ ڈیسک} تکریت میں گزشتہ دنوں عراقی آرمی کی جانب سےپکڑے گئے ایک داعشی کمانڈر نے اس بات اعتراف کاکرتے ہوئے کہاہے کہ ترکی اورقطرکے خفیہ ادارےاس وقت عراقی فوج اورعوامی رضاکارانہ فورس کے بارے میں بڑی باریک بینی سے معلومات اکھٹاکررہے ہیں۔
انباء النهرين نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق داعشی کمانڈرنے مزیدکہا کہ قطری اورترکی آرمی نے احمدخیراللہ عمروھیب الناصری سمیت دیگر10داعشی کمانڈروں کوایک دن انقرہ بلاکرکہاتھا کہ اس وقت قطری اورترک آرمی کوہشیاررہناچاہیے کیونکہ عنقریب عراقی آرمی تکریت کوآزادکرانے والی ہے لہٰذا ہمیں اس کے ساتھ مقابلے کے لئےتیار رہنے کی اشد ضرورت ہے،کہاجاتاہے کہ احمدخیراللہ بیجی کی ایک بستی شوش کاباشندہ ہے اورعراق میں پہلے امریکی خفیہ ادارے کے لئے کم کرچکاہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button