عراق

عراق کے تقسیم کی منصوبہ بندی میں مسعود البارزانی کااہم کردار۔

شیعیت نیوز{مانیٹرنگ ڈیسک} مسعودالبارزانی نےامریکہ،سعودی عرب اوربعض سنی جماعتوں کے ساتھ مل کرعراق کوتقسیم کرنے کے بارے میں اتفاق کرلیاہے،لیکن اس کے لئے اب تک موصل کی آپریشن حائل بنی ہوئی ہے۔
عرب ٹی وی رپورٹ کے مطابق عراق میں مرکزی حکومت کے حوالے سے مسعودالبارزانی نے امریکہ،سعودی عرب اوربعض سنی جماعتوں کے ساتھ مل کرمستقبل میں عراق کے تقسیم کی حکمت عملی تیارکرلی ہے۔
ذرائع کاکہناہے کہ امریکی عسکری خفیہ اہلکاروں اورسنی عسکری جماعتوں کی جانب سے ایک حمکت عملی تیار کی گئی ہے جس کے مطابق سنی علاقوں سے داعش کے انخلاء کے بعد وہاں پر موجود شیعہ کوختم کرکے سنی ملیشات تعین کیاجائے گا،اس پورے کاروائی میں مسعودالبارزانی کااہم کردار ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button