دنیا

یورپی اورعرب تمام ممالک میں یمن پرسعودی جارحیت کے خلاف مظاہرے۔

شیعیت نیوز{مانٹرنگ ڈیسک} اس وقت دنیاکے گوش وکنار میں یمن پرظالم آل سعود کی جانب سے جاری جارحیت کے خلاف مظاہرے اوراحتجاجات جاری ہیں۔
العالم نیوز چینل رپورٹ کے مطابق آج عرب ممالک اوریورپی ممالک کے تمام دارالحکومتوں میں یمن پرسعودی ظالمانہ جارحیت کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
ذرائع کا کہنا ہے دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ کسی بھی صورت میں جلد از جلد یمن سے جارحیت ختم کرکے معاملے کومذاکرات کے حل کرنی چاہیئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button