پاکستان

کراچی میں اسکولوں پر حملے میں ملوث کالعدم دیوبندی تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

حساس اداروں کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کی اور کالعدم دیوبندی تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 دہشتگردو کو گرفتار کرلیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردو نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ گلشن اقبال اور ناظم آباد میں اسکولوں پر کریکر حملے میں ملوث ہیں جب کہ انہوں نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کو سبوتاژ کرنے کے لئے پریڈی اور نیپا سمیت مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کو بھی نشانہ بنایا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button