سعودی عرب کا نائب وزیر خارجہ تہران پہنچا، شہید رہبر کو تعزیت پیش کی
شیعیت نیوز : سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ تہران پہنچے اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ای کو تعزیت پیش کی۔
یہ بھی پڑھیں : خبیث سعودی عرب حکومت کی ایران جانے والے یمنی وفد کی پرواز روکنے میں ناکامی
سعودی وفد نے شہید رہبر کے مطہر جسد سے خراج عقیدت پیش کیا اور ایرانی قیادت سے ملاقات کی۔







