لال مسجد کے تکفیری مولوی کی جامعہ حفصہ کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی، لڑکی کی موت واقع

03 جولائی, 2026 21:00

شیعیت نیوز : اسلام آباد: لال مسجد سے ملحقہ جامعہ حفصہ میں 18 سالہ طالبہ مروہ (دیر، خیبر پختونخوا) کی پراسرار اور مشکوک موت ہو گئی۔ لڑکی رات کو سوئی تو صبح مردہ پائی گئی۔

اندرونی ذرائع کے مطابق، لال مسجد کے تکفیری مولوی استاد نے جامعہ حفصہ کی طالبہ کے استاد نے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی، پھر دھمکیاں دیں اور تشدد کیا۔

اس کے بعد لڑکی کی حالت خراب ہوئی اورجس سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ موت کو "بے ہوشی” قرار دے کر دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نادر علی کا گھٹیا منصوبہ فیل، کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد کو دعوت دے کر تنازع کھڑا کرکے ٹی آر پی بڑھانے کی کوشش ناکام

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی ہے۔ جامعہ انتظامیہ نے ابتدائی طور پر مزاحمت کی، تاہم تفتیش جاری ہے۔

یہ ادارہ ماضی میں بھی طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے سکینڈلز کی وجہ سے بدنام رہا ہے۔ عوام شفاف تفتیش کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

10:08 شام جولائی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔