خبیث سعودی عرب حکومت کی ایران جانے والے یمنی وفد کی پرواز روکنے میں ناکامی

03 جولائی, 2026 14:57

شیعیت نیوز : خبیث سعودی عرب حکومت کے جنگی طیاروں نے صنعا ہوائی اڈے پر حملہ کر کے ایران جانے والے یمنی وفد کی پرواز روکنے کی کوشش کی، لیکن یمن کی جوابی کارروائی اور ریاض کے خلاف حملے کی دھمکی کے بعد سعودی طیارے علاقے سے پسپا ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : حماس کے اعلیٰ عہدیداروںکی شہید رہبر کے تعزیتی اجتماع میں شرکت، تکفیریوں کے منہ پر ایک اور زور دار گوبر والا جوتا

ایران انٹیل واچ کے مطابق، آج کے ابتدائی اوقات میں خبیث سعودی حکومت کے دو جنگی طیاروں نے یمنی شیعوں کو لے جانے والے طیارے کو روکنے کی مذموم کوشش کی۔ تاہم یمن کے میزائلوں کی جوابی کارروائی اور دھمکی کے بعد سعودی طیاروں نے بزدلانہ طور پر پسپائی اختیار کر لی۔

یہ پرواز 15 سال کے بعد یمنی شیعوں کی ایران منتقلی کی پہلی پرواز تھی۔

4:04 شام جولائی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔