پاکستان کے امن کی ضمانت لال مسجد کے خاتمہ میں ہی پوشیدہ ہے۔ویڈیو رپورٹ

شیعت نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان میں دہشتگردی کروانے اور اللہ کے نام پر اپنی مرضی کی بنائی ہوئی شریعت کو پاکستان بھر میں پھیلانے کے لئے عسکری طاقت لال مسجد میں تیار کی جارہی ہے،اس بات کا اظہار کئی بار مولانا عبدالعزیز کرچکے ہیں، اس مدرسہ کلچر میں لال مسجد نے جو طریقہ کار اپنا رکھا ہے وہ پاکستان کی سلامتی و امن کے لئے انتہائی خطرناک ہے، یہاں معصوم بچوں کو پچپن سے ہیں پاکستان میں کفار کے نظا م کے لئے جہاد کرنے کے بارے میں پڑھایا جاتا ہے، اور بلاآخر جب ایک ناپختہ ذہن کا بچہ اپنی جوانی کے ایام میں داخل ہوتا ہے تو نظریاتی طورپر زہریلے تعلیمی مواد کی وجہ سے اسلام کے نام پر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کو بھی اسلام کی خدمت سمجھ پر انجام دیتا ہے، کیونکہ انکی نظر میں کفار کے خلاف جنگ میں سب کچھ جائز ہے۔یہ باتیں نئی نہیں بلکہ اس کے ثبوت ویڈیو کی صور ت میں میڈیا اور سوشل میڈیا پر کثیر تعداد میں موجود ہیں ،گذشتہ صدر جنر ل پرویز مشرف نے بھی اسی بنیاد پر لال مسجد کے خلاف آپریشن کیا تھا، لیکن اس ملک کے چند ناسور مولویوں،جماعتوں نے شور مچا مچا کر اس مسجد ضرار کو مکمل ختم کرنے سے روک لیا، لیکن اب جبکہ اس مسجد اور مولانا عبدالعزیز کی حقیقت ایک بار پھر سامنے آگئی ہےاسکے باوجود اس شری مسجد کے خطیب کے خلاف آپریشن نا کرنا اور کوئی کاروائی انجام نہ دینا مسلم لیگ نواز کی حکومت کے پر سوالیہ نشان ہے۔ لیکن ایک بات جو حقیقت ہے کہ اگر پاکستان میں امن کے لئے لال مسجد کا خاتمہ ناگزیر ہے۔
Pakistan’s security guarantee is hidden in the… by shiitenewstv








