پاکستان
گزشتہ رات دھماکہ میں شہید ہونے والے افراد کی نماز جنازہ علامہ راجہ ناصر کی زیر اقتدا ادا کردی گئی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات مسجد وامام بارگاہ القائم میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے دو افراد کی نماز جنازہ اسلام آباد ایکپریس وے پر مجلس وھدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیر اقتدا ادا کردی گئی ،نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی ،اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی ۔شرکاءے جنازہ لبیک یاحسین علیہ السلام اور تکفری دہشتگردی مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے دونوں شہید افراد کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کیا جائے گا