دنیا

افغانستان میں طالبان کے خلاف کریک ڈاون،35 وہابی طالبان واصل جہنم ہوگئے

شیعت نیوز: افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کے دوران 35 طالبان واصل جہنم جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں، افغان ذرائع کے مطابق افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی کارروائیوں کے دوران 35 طالبان شر پسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فضائی کاروائیاں افغانستان کے علاقوں کنڑ، نازیان اور ننگرھار میں کی گئی، جس کے دوران افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ، ذرائع کے مطابق فضائی آپریشن میں 35 طالبان شرپسند ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوئے ، شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button