ٹرمپ پر مبینہ حملہ، ایران اور لبنان میں شکست کے بعد جیت کا ڈرامہ

26 اپریل, 2026 12:05

شیعیت نیوز : سوشل میڈیا پر یہ سوال تیزی سے وائرل ہو رہا ہے کہ کیا ٹرمپ پر مبینہ حملہ واقعی اسلامی جمہوریہ ایران نے کروایا تھا یا یہ ایران اور لبنان میں منہ کی کھانے کے بعد جیت کا ڈھونگ رچانے کی ناکام کوشش ہے؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران اور لبنان میں شدید شکست کے بعد یہ نہایت سوچا سمجھا ڈرامہ سینکڑوں صحافیوں کے درمیان کھیلا گیا تاکہ ایک جھوٹا بیانیہ قائم کر کے ایران پر الزام لگایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: سکرپٹڈ ڈرامہ بے نقاب، فائرنگ سے پہلے ہی وائٹ ہاؤس ترجمان نے کہہ دیا تھا آج رات گولیاں چلیں گی

واضح رہے کہ جھوٹے بیانیے گھڑنا اور نقلی واقعات ترتیب دینا امریکی و صہیونی حکمرانوں کی پرانی روش رہی ہے۔ ماضی میں بھی اسی حربے سے جنگیں شروع کی گئیں اور بے گناہ اقوام کو نشانہ بنایا گیا۔ دنیا بھر کے باشعور شہری اب اس سکرپٹڈ کھیل کو پہچاننے لگے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس واقعے کو امریکی سازش کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔

1:41 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔