مشرق وسطی

14 فروری ،بحرینی عوام نے انقلاب بحرین کی چوتھی سالگرہ منائی

شیعت نیوز: بحرین میں آج 14 فروری کو انقلاب بحرین کی چوتھی سالگرہ منائي گئی گذشتہ 4 برسوں سے امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ کچلتی چلی آرہی ہے لیکن بحرینی عوام ہر ظلم و ستم کے باوجود میدان میں موجود ہیں بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔
المنارنیو ز کے مطابق بحرین میں آج 14 فروری کو انقلاب بحرین کی چوتھی سالگرہ منائی گئی گذشتہ 4 برسوں سے امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت بحرینی عوام کے پرامن مظاہروں کو بڑی بے رحمی اور بے دردی کے ساتھ کچلتی چلی آرہی ہے لیکن بحرینی عوام ہر ظلم و ستم کے باوجود میدان میں موجود ہیں بحرینی عوام ملک میں جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔ بحرینی حکومت کو عوامی مظاہرے کچلنے کے سلسلے میں سعودی عرب ، امریکہ اور برطانیہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔ اب تک سیکڑوں افراد شہید و زخمی اور ہزاروں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ لیکن بحرینی عوام کے پائے ثبات میں کوئی تزلزل نہیں آیا اور وہ استوار و پائدار عزم کے ساتھ اپنے اعلی اہداف کی جانب رواں دواں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button