متحدہ عرب امارات کا ‘ڈالر بم’: تیل کی فروخت اب چینی یوآن میں ہوگی!

20 اپریل, 2026 11:08

شیعیت نیوز : متحدہ عرب امارات کا ‘ڈالر بم’: "تیل کی فروخت اب چینی یوآن میں ہوگی!”

اماراتی حکام نے واشنگٹن کو بڑا معاشی جھٹکا دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے ڈالر تک رسائی مشکل ہوئی تو وہ تیل کی فروخت کے لیے چینی یوآن (Yuan) کا سہارا لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : توہینِ رہبر نامنظور! پیپلز پارٹی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی سے شہید رہبر سید علی خامنہ ایؒ کی تصاویر ہٹا دیں

اماراتی سینٹرل بینک کے گورنر خالد محمد بلعمہ نے امریکی حکام سے ‘کرنسی سویپ’ لائن پر بات کی ہے، لیکن یوآن کا تذکرہ ٹرمپ انتظامیہ کے لیے "معاشی ایٹم بم” سے کم نہیں ہے۔

چین اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خلیجی ممالک کو اپنی کرنسی میں تجارت کے لیے پرکشش مراعات دے رہا ہے، جو امریکی معیشت کی جڑیں کاٹ سکتا ہے۔

12:39 شام اپریل 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔